القلم ⁦۶۸:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۴ · پارہ ۲۹

مَآ أَنتَ بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ بِمَجۡنُونٖ

Ma anta biniAAmati rabbika bimajnoon

تراجم

تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ جواب قسم ہے، جس میں کفار کے قول کا رد ہے، وہ آپ کو مجنون (دیوانہ) کہتے تھے۔

اپنے پروردگار کے فضل سے تم دیوانے نہیں ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مَآmāنہیں ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. أَنتَantaآپ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. بِنِعْمَةِbiniʿ'matiنعمت کے ساتھ
    مادہ
    نعم
    اصل لفظ
    نِعْمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  4. رَبِّكَrabbikaاپنے رب کی
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. بِمَجْنُونٍbimajnūninمجنون
    مادہ
    جنن
    اصل لفظ
    مَجْنُون
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم

تفسیر

تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے (١) ٢۔١ یہ جواب قسم ہے، جس میں کفار کے قول کا رد ہے، وہ آپ کو مجنون (دیوانہ) کہتے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan