القلم ⁦۶۸:۱۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۴ · پارہ ۲۹

عُتُلِّۭ بَعۡدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ

AAutullin baAAda thalika zaneem

تراجم

گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ ان کافروں کی اخلاقی پستیوں کا ذکر ہے جن کی خاطر پیغمبر کو خوش آمد کرنے سے روکا جا رہا ہے۔یہ صفات ذمیمہ کسی ایک شخص کی بیان کی گئی ہیں یا عام کافروں کی؟پہلی بات کا اخذا اگر چہ بعض رعایتیں ہیں مگر وہ غیر مستند ہیں۔اس لئے مقصود عام یعنی ہر وہ شخص ہے جس میں مذکورہصفات پائی جائیں۔زنیم ،ولد حرامیا مشہور بدنام۔

بد مزاج ہے اور اس کے علاوہ نچلے نسب والا بھی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. عُتُلٍّۭʿutullinبدمزاج
    مادہ
    عتل
    اصل لفظ
    عُتُلّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. بَعْدَbaʿdaبعد
    مادہ
    بعد
    اصل لفظ
    بَعْد
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  3. ذَٰلِكَdhālikaاس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  4. زَنِيمٍzanīminبداصل بھی ہے
    مادہ
    زنم
    اصل لفظ
    زَنِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

گردن کش پھر ساتھ ہی بےنسب ہو (١) ١٣۔١ یہ ان کافروں کی اخلاقی پستیوں کا ذکر ہے جن کی خاطر پیغمبر کو خوش آمد کرنے سے روکا جا رہا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan