القلم ⁦۶۸:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۴ · پارہ ۲۹

أَن كَانَ ذَا مَالٖ وَبَنِينَ

An kana tha malinwabaneen

تراجم

اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال واﻻ اور بیٹوں واﻻ ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی مذکورہ اخلاقی قباحتوں کا ارتکاب اس لئے کرتا ہے کہ اللہ نے اسے مال اور اولاد کی نعمتوں سے نوازا ہے یعنی وہ شکر کی بجائے کفران نعمت کرتا ہے، یعنی جس شخص کے اندر یہ خرابیاں ہوں، اس کی بات صرف اس لئے مان لی جائے کہ وہ مال اور اولاد رکھتا ہے۔

صرف اس وجہ سے کہ وہ بڑے مال اور اولاد والا ہے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی صرف مال دار اور بڑے خاندان والا ہونے کی وجہ سے ایسے آدمی کی باتوں میں نہیں آنا چاہیے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَنanکہ ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  2. كَانَkānaوہ
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. ذَاdhāوالا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذُو
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. مَالٍmālinمال
    مادہ
    مول
    اصل لفظ
    مال
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَبَنِينَwabanīnaاور بیٹوں والا
    مادہ
    بني
    اصل لفظ
    بُنَىّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

اس کی سرکشی صرف اس لئے ہے کہ وہ مال والا اور بیٹوں والا ہے (١) ١٤۔١ یعنی مذکورہ اخلاقی قباحتوں کا ارتکاب اس لئے کرتا ہے کہ اللہ نے اسے مال اور اولاد کی نعمتوں سے نوازا ہے یعنی وہ شکر کی بجائے کفران نعمت کرتا ہے، یعنی جس شخص کے اندر یہ خرابیاں ہوں، اس کی بات صرف اس لئے مان لی جائے کہ وہ مال اور اولاد رکھتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan