مَّنَّاعٖ لِّلۡخَيۡرِ مُعۡتَدٍ أَثِيمٍ
MannaAAin lilkhayri muAAtadin atheem
تراجم
بھلائی سے روکنے واﻻ حد سے بڑھ جانے واﻻ گنہگار.
Urdu - Muhammad Junagarhiبھلائی سے روکنے والا، زیادتی کرنے والا، بد عمل ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- مَّنَّاعٍmannāʿinبہت روکنے والا
- اصل لفظ
- مَنّاع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِّلْخَيْرِlil'khayriبھلائی کا
- اصل لفظ
- خَيْر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- مُعْتَدٍmuʿ'tadinحد سے بڑھنے والا
- اصل لفظ
- مُعْتَد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَثِيمٍathīminگناہ گار
- اصل لفظ
- أَثِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بھلائی سے روکنے والا حد سے بڑھ جانے والا گنہگار۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan