القلم ⁦۶۸:۱۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۴ · پارہ ۲۹

هَمَّازٖ مَّشَّآءِۭ بِنَمِيمٖ

Hammazin mashsha-in binameem

تراجم

بے وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور.

Urdu - Muhammad Junagarhi

طعنے دینے کا عادی ہے، چغلیاں لگاتا پھرتا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. هَمَّازٍhammāzinعیب جوئی کرنے والا
    مادہ
    همز
    اصل لفظ
    هَمّاز
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. مَّشَّآءٍۭmashāinچلنے والا
    مادہ
    مشي
    اصل لفظ
    مَشّاء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. بِنَمِيمٍbinamīminساتھ چغل خوری کے
    مادہ
    نمم
    اصل لفظ
    نَمِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم

تفسیر

وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan