القلم ۶۸:۱۰
وَلَا تُطِعۡ كُلَّ حَلَّافٖ مَّهِينٍ
Wala tutiAA kulla hallafinmaheen
تراجم
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیاده قسمیں کھانے واﻻ.
اور کسی بھی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آنا جو بہت قسمیں کھانے والا، بےوقعت شخص ہے۔ [1]
- : جو کافر لوگ آنحضرت ﷺ کی مخالفت میں پیش پیش تھے، اور آپ کو اپنے دین کی تبلیغ سے ہٹانا چاہتے تھے، ان میں سے کئی لوگ ایسے تھے جن میں وہ اخلاقی خرابیاں پائی جاتی تھیں جن کا تذکرہ آیات 10 تا 12 میں فرمایا گیا ہے۔ بعض مفسرین نے ایسے افراد کا نام بھی لیا ہے کہ وہ اخنس بن شریق، اسود بن عبد یغوث یا ولید بن مغیرہ تھے۔
لفظ بہ لفظ
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نہی
- تُطِعْtuṭiʿتم اطاعت کرو
- مادہ
- طوع
- اصل لفظ
- أَطاعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- كُلَّkullaبہت
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- حَلَّافٍḥallāfinقسمیں کھانے والے کی
- مادہ
- حلف
- اصل لفظ
- حَلّاف
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَّهِينٍmahīninذلیل
- مادہ
- مهن
- اصل لفظ
- مَهِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہنا نہ ماننا جو زیادہ قسمیں کھانے والا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan