الواقعة ⁦۵۶:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۴ · پارہ ۲۷

وَأَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ

Waas-habu almash-amati maas-habu almash-amat

تراجم

اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھوں میں پکڑائے جائیں گے۔

اور جو بائیں ہاتھ والے ہیں، کیا بتائیں وہ بائیں ہاتھ والے کیا ہیں ؟ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یہ وہ لوگ ہیں جن کو ان کا نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا جو ان کے کفر کی علامت ہوگی۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَصْحَٰبُwa-aṣḥābuاور والے
    مادہ
    صحب
    اصل لفظ
    أَصْحاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. ٱلْمَشْـَٔمَةِl-mashamatiبائیں ہاتھ
    مادہ
    شام
    اصل لفظ
    مَشْأَمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. مَآmāکیا ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  4. أَصْحَٰبُaṣḥābuوالے
    مادہ
    صحب
    اصل لفظ
    أَصْحاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ٱلْمَشْـَٔمَةِl-mashamatiبائیں ہاتھ
    مادہ
    شام
    اصل لفظ
    مَشْأَمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور بائیں ہاتھ والوں کا کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا (١) ٩۔١ اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھ میں پکڑائے جائیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan