الواقعة ۵۶:۶۰
نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ ٱلۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ
Nahnu qaddarna baynakumualmawta wama nahnu bimasbooqeen
تراجم
ہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا[1] ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں.[2]
- یعنی ہر شخص کی موت کا وقت مقرر کر دیا ہے، جس سے کوئی تجاوز نہیں کر سکتا۔ چنانچہ کوئی بچپن میں، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں فوت ہوتا ہے۔
- یا مغلوب اور عاجز نہیں ہیں، بلکہ قادر ہیں۔
ہم نے ہی تمہارے درمیان موت کے فیصلے کر رکھے ہیں اور کوئی نہیں ہے جو ہمیں اس بات سے عاجز کرسکے۔
لفظ بہ لفظ
- نَحْنُnaḥnuہم نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- قَدَّرْنَاqaddarnāتقسیم کی ہم نے
- مادہ
- قدر
- اصل لفظ
- قَدَّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بَيْنَكُمُbaynakumuتمہارے درمیان
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- بَيْن
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمَوْتَl-mawtaموت
- مادہ
- موت
- اصل لفظ
- مَوْت
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَمَاwamāاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- نَحْنُnaḥnuہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- بِمَسْبُوقِينَbimasbūqīnaہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
- مادہ
- سبق
- اصل لفظ
- مَسْبُوق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
تفسیر
ہم ہی نے تم میں موت کو معین کر دیا (١) اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں (٢)۔ ٦٠۔١ یعنی ہر شخص کی موت کا وقت مقرر کر دیا ہے، جس سے کوئی تجاوز نہیں کر سکتا، چنانچہ کوئی بچپن میں، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں فوت ہوتا ہے ٦٠۔٢ یا مغلوب اور عاجز نہیں ہیں، بلکہ قادر ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan