فَكَانَتۡ هَبَآءٗ مُّنۢبَثّٗا
Fakanat habaan munbaththa
تراجم
پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے.
Urdu - Muhammad Junagarhiیہاں تک کہ وہ بکھرا ہوا غبار بن کر رہ جائیں گے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَكَانَتْfakānatتو ہوجائیں گے
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- هَبَآءًhabāanباریک خاک۔ گرد و غبار
- اصل لفظ
- هَباء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّنۢبَثًّاmunbathanمنتشر۔ پراگندہ۔ اڑتا ہوا
- اصل لفظ
- مُنبَثّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پھر وہ مثل پراگندہ غبار کے ہوجائیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan