الواقعة ⁦۵۶:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۴ · پارہ ۲۷

وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسّٗا

Wabussati aljibalu bassa

تراجم

اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. رَجًّا کے معنی حرکت واضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔

اور پہاڑوں کو پیس کر چورا کردیا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَبُسَّتِwabussatiاور اڑا دیئے جائیں گے
    مادہ
    بسس
    اصل لفظ
    بُسَّتِ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْجِبَالُl-jibāluپہاڑ
    مادہ
    جبل
    اصل لفظ
    جَبَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. بَسًّاbassanاڑا دیا جانا
    مادہ
    بسس
    اصل لفظ
    بَسّ
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے (١)۔ ٥۔١ رَجًا کے معنی حرکت و اضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan