الرحمن ۵۵:۴۴
يَطُوفُونَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيمٍ ءَانٖ
Yatoofoona baynaha wabayna hameeminan
تراجم
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے.[1]
- یعنی کبھی انہی حجیم کا عذاب دیا جائے گا اور کبھی مَاءٌ حَمِيمٌ پینے کا عذاب۔ آنٍ گرم۔ یعنی سخت کھولتا ہوا پانی، جو ان کی انتڑیوں کو کاٹ دے گا۔ أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا۔
یہ اسی کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- يَطُوفُونَyaṭūfūnaگردش کریں گے
- مادہ
- طوف
- اصل لفظ
- طافَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بَيْنَهَاbaynahāاس کے درمیان
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- بَيْن
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- وَبَيْنَwabaynaاور درمیان
- مادہ
- بين
- اصل لفظ
- بَيْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ مکان
- حَمِيمٍḥamīminکھولتے پانی کے
- مادہ
- حمم
- اصل لفظ
- حَمِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ءَانٍāninجو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا
- مادہ
- اني
- اصل لفظ
- آن
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے (١) ٤٤۔١ یعنی کبھی انہیں دکھتی ہوئی آگ کا عذاب دیا جائے گا اور کبھی کھولتے ہوئے گرم پانی، جو ان کی انتڑیوں کو کاٹ دے گا (ابن کثیر)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan