الرحمن ۵۵:۴۳
هَٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا ٱلۡمُجۡرِمُونَ
Hathihi jahannamu allatee yukaththibubiha almujrimoon
تراجم
یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے.
یہ ہے وہ جہنم جسے یہ مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- هَٰذِهِۦhādhihiیہ ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- جَهَنَّمُjahannamuوہ جہنم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- جَهَنَّم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- ٱلَّتِىallatīوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- يُكَذِّبُyukadhibuجھٹلاتے تھے
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِهَاbihāجس کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمُجْرِمُونَl-muj'rimūnaمجرم
- مادہ
- جرم
- اصل لفظ
- مُجْرِم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan