الرحمن ۵۵:۳۵
يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٞ مِّن نَّارٖ وَنُحَاسٞ فَلَا تَنتَصِرَانِ
Yursalu AAalaykuma shuwathunmin narin wanuhasun fala tantasiran
تراجم
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا[1] پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے.[2]
- مطلب یہ ہے کہ اگر تم قیامت والے دن کہیں بھاگ کر گئے بھی، تو فرشتے آگ کے شعلے اور دھواں تم پر چھوڑ کر یا پگھلا ہوا تانبہ تمہارے سروں پر ڈال کر تمہیں واپس لے آئیں گے۔ نُحَاسٌ کے دوسرے معنی پگھلے ہوئے تانبے کے کیے گئے ہیں۔
- یعنی اللہ کے عذاب کو ٹالنے کی تم قدرت نہیں رکھو گے۔
تم پر آگ کا شعلہ اور تانبے کے رنگ کا دھواں چھوڑا جائے گا، پھر تم اپنا بچاؤ نہیں کرسکو گے۔
لفظ بہ لفظ
- يُرْسَلُyur'saluچھوڑ دیا جائے گا
- مادہ
- رسل
- اصل لفظ
- أَرْسَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَلَيْكُمَاʿalaykumāتم پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- شُوَاظٌshuwāẓunشعلہ
- مادہ
- شوظ
- اصل لفظ
- شُواظ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنminمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- نَّارٍnārinآگ
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَنُحَاسٌwanuḥāsunاور دھواں
- مادہ
- نحس
- اصل لفظ
- نُحاس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- فَلَاfalāتو نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- تَنتَصِرَانِtantaṣirāniتم دونوں مقابلہ کرسکو گے
- مادہ
- نصر
- اصل لفظ
- انتَصَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا (١) پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے۔ (۲) ٣٥۔١ مطلب یہ ہے کہ اگر تم قیامت والے دن کہیں بھاگ کر گئے، تو فرشتے آگ کے شعلے اور دھواں تم پر چھوڑ کر یا پگھلا ہوا تانبہ تمہارے سروں پر ڈال کر تمہیں واپس لے آئیں گے ۔ نحاس کے دوسرے معنی پگھلے ہوئے تانبے کے کئے گئے ہیں۔ ٣٥۔٢ یعنی اللہ کے عذاب کو ٹالنے کی تم قدرت نہیں رکھو گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan