الرحمن ۵۵:۲۷
وَيَبۡقَىٰ وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ
Wayabqa wajhu rabbika thooaljalali wal-ikram
تراجم
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گی.
اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔
لفظ بہ لفظ
- وَيَبْقَىٰwayabqāاور باقی رہے گی
- مادہ
- بقي
- اصل لفظ
- بَقِيَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- وَجْهُwajhuذات
- مادہ
- وجه
- اصل لفظ
- وَجْه
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَبِّكَrabbikaتیرے رب کی
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ذُوdhūوالی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذُو
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْجَلَٰلِl-jalāliبزرگی
- مادہ
- جلل
- اصل لفظ
- جَلال
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْإِكْرَامِwal-ik'rāmiاور کرم والی
- مادہ
- كرم
- اصل لفظ
- إِكْرام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan