الرحمن ⁦۵۵:۲۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۲ · پارہ ۲۷

وَلَهُ ٱلۡجَوَارِ ٱلۡمُنشَـَٔاتُ فِي ٱلۡبَحۡرِ كَٱلۡأَعۡلَٰمِ

Walahu aljawari almunshaatufee albahri kal-aAAlam

تراجم

اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں وه جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. الْجَوَارِ، جَارِيَةٌ (چلنے والی) کی جمع اور محذوف موصوف (السُّفُنُ) کی صفت ہے۔ مُنْشَآتٌ کے معنی مرفوعات ہیں، یعنی بلند کی ہوئیں، مراد بادبان ہیں،جو بادبانی کشتیوں میں جھنڈوں کی طرح اونچے اور بلند بنائے جاتے ہیں۔ بعض نے اس کے معنی مصنوعات کے کیے ہیں یعنی اللہ کی بنائی ہوئی جو سمندر میں چلتی ہیں۔

اور اسی کے قبضے میں وہ جہاز ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے کیے گئے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَهُwalahuاور اسی کے لیے ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلْجَوَارِl-jawāriجہاز
    مادہ
    جري
    اصل لفظ
    جَوار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. ٱلْمُنشَـَٔاتُl-munshaātuاونچے اٹھے ہوئے
    مادہ
    نشا
    اصل لفظ
    مُنشَآت
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلْبَحْرِl-baḥriسمندر
    مادہ
    بحر
    اصل لفظ
    بَحْر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. كَٱلْأَعْلَٰمِkal-aʿlāmiاونچے پہاڑوں کی طرح
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    أَعْلام
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیں (١) ٢٤۔١ یعنی بلندی ہوئیں، مراد بادبان ہیں، جو بادبانی کشتیوں میں جھنڈوں کی طرح اونچے اور بلند بنائے جاتے ہیں۔ بعض نے اس کے معنی مصنوعات کے کئے ہیں، یعنی اللہ کی بنائی ہوئی جو سمندر میں چلتی ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan