الرحمن ⁦۵۵:۲۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۲ · پارہ ۲۷

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

Fabi-ayyi ala-i rabbikumatukaththibani

تراجم

پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ جواہر اورموتی زیب وزینت اور حسن وجمال کا مظہر ہیں اور اہل شوق واہل ثروت انہیں اپنے ذوق جمال کی تسکین اور حسن ورعنائی میں اضافے ہی کے لیے استعمال کرتےہیں، اس لیے ان کا نعمت ہونا بھی واضح ہے۔

اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَبِأَىِّfabi-ayyiتو ساتھ کون سی
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    أَيّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ جار · حرفِ استفہام
  2. ءَالَآءِālāiنعمتوں کے
    مادہ
    الو
    اصل لفظ
    آلاء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. رَبِّكُمَاrabbikumāاپنے رب کی
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. تُكَذِّبَانِtukadhibāniتم دونوں جھٹلاؤ گے
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan