القمر ⁦۵۴:۳۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۰ · پارہ ۲۷

وَلَقَدۡ صَبَّحَهُم بُكۡرَةً عَذَابٞ مُّسۡتَقِرّٞ

Walaqad sabbahahum bukratanAAathabun mustaqirr

تراجم

اور یقینی بات ہے کہ انہیں صبح سویرے ہی ایک جگہ پکڑنے والے مقرره عذاب نے غارت کر دیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور صبح سویرے ان پر ایسا عذاب حملہ آور ہوا جو کم کر رہ گیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْwalaqadاور البتہ تحقیق
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · لامِ تاکید · حرفِ تحقیق
  2. صَبَّحَهُمṣabbaḥahumصبح کی ان پر
    مادہ
    صبح
    اصل لفظ
    صَبَّحَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. بُكْرَةًbuk'ratanصبح سویرے
    مادہ
    بكر
    اصل لفظ
    بُكْرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. عَذَابٌʿadhābunایک عذاب نے
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. مُّسْتَقِرٌّmus'taqirrunمستقل۔ اٹل
    مادہ
    قرر
    اصل لفظ
    مُسْتَقِرّ
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور یقینی بات ہے کہ انہیں صبح سویرے ہی ایک جگہ پکڑنے والے مقررہ عذاب نے غارت کر دیا (١)۔ ٣٨۔١ یعنی صبح ان پر نازل ہونے والا عذاب آگیا، جو انہیں ہلاک کئے بغیر نہ چھوڑے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan