القمر ۵۴:۳۹
فَذُوقُواْ عَذَابِي وَنُذُرِ
Fathooqoo AAathabee wanuthur
تراجم
پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزه چکھو.
کہ : چکھو میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزہ۔ [1]
- : سورة ہود میں گذر چکا ہے کہ ان کی بستیاں الٹ ڈالی گئیں تھیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزہ چکھو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan