القمر ⁦۵۴:۱۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۹ · پارہ ۲۷

وَفَجَّرۡنَا ٱلۡأَرۡضَ عُيُونٗا فَٱلۡتَقَى ٱلۡمَآءُ عَلَىٰٓ أَمۡرٖ قَدۡ قُدِرَ

Wafajjarna al-arda AAuyoonanfaltaqa almao AAala amrin qad qudir

تراجم

اور زمین سے چشموں کو جاری کر دیا پس اس کام کے لیے جو مقدر کیا گیا تھا (دونوں) پانی جمع ہو گئے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی آسمان اور زمین کے پانی نے مل کر وہ کام پورا کر دیا اور جو قضا و قدر میں لکھ دیا گیا تھا یعنی طوفان بن کر سب کو غرق کر دیا۔

اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کردیا۔ اور اس طرح (دونوں قسم کا) سارا پانی اس کام کے لیے مل گیا جو مقدر ہوچکا تھا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی ایک تو آسمان سے موسلا دھار پانی برسا، اور دوسرے زمین سے پانی ابلنا شروع ہوا، دونوں طرح کے یہ پانی مل گئے اور ان سے وہ طوفان آگیا جس میں اس قوم کی تباہی مقدس تھی۔ اس کی پوری تفصیل سورة ہود : 40 اور سورة مومنین : 27 میں گذر چکی ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَفَجَّرْنَاwafajjarnāاور پھاڑ دیا ہم نے
    مادہ
    فجر
    اصل لفظ
    فُجِّرَتْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلْأَرْضَl-arḍaزمین کو
    مادہ
    ارض
    اصل لفظ
    أَرْض
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. عُيُونًاʿuyūnanچشموں میں
    مادہ
    عين
    اصل لفظ
    عَيْن
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. فَٱلْتَقَىfal-taqāپس مل گیا
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    الْتَقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  5. ٱلْمَآءُl-māuپانی
    مادہ
    موه
    اصل لفظ
    ماء
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. عَلَىٰٓʿalāپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  7. أَمْرٍamrinایک حکم
    مادہ
    امر
    اصل لفظ
    أَمْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. قَدْqadتحقیق
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تحقیق
  9. قُدِرَqudiraجس کا اندازہ کیا گیا تھا۔ جو مقدر ہوچکا تھا
    مادہ
    قدر
    اصل لفظ
    قَدَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور زمین سے چشموں کو جاری کر دیا پس اس کام کے لئے جو مقدر کیا گیا تھا (دونوں) پانی جمع ہوگئے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan