القمر ۵۴:۱۱
فَفَتَحۡنَآ أَبۡوَٰبَ ٱلسَّمَآءِ بِمَآءٖ مُّنۡهَمِرٖ
Fafatahna abwaba assama-ibima-in munhamir
تراجم
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا.[1]
- مُنْهَمِرٌ بمعی کثیر یا زوردار هَمْرٌ، صَبٌّ (بہنے) کے معنی میں آتا ہے۔ کہتےہیں کہ چالیس دن تک مسلسل خوب زور سے پانی برستا رہا۔
چنانچہ ہم نے ٹوٹ کر برسنے والے پانی سے آسمان کے دروازے کھول دیے۔
لفظ بہ لفظ
- فَفَتَحْنَآfafataḥnāتو کھول دیئے ہم نے
- مادہ
- فتح
- اصل لفظ
- فَتَحَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَبْوَٰبَabwābaدروازے
- مادہ
- بوب
- اصل لفظ
- باب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلسَّمَآءِl-samāiآسمان کے
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- سَماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِمَآءٍbimāinساتھ ایک پانی کے
- مادہ
- موه
- اصل لفظ
- ماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- مُّنْهَمِرٍmun'hamirinبرسن ے والا
- مادہ
- همر
- اصل لفظ
- مُنْهَمِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا۔ ١١۔١ کہتے ہیں کہ چالیس دن تک مسلسل خوب زور سے پانی برستا رہا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan