القمر ۵۴:۱۳
وَحَمَلۡنَٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلۡوَٰحٖ وَدُسُرٖ
Wahamalnahu AAala thatialwahin wadusur
تراجم
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا.[1]
- دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تحتے باندھے گئے یا وہ کیلیں اورمیخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔
اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کردیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَحَمَلْنَٰهُwaḥamalnāhuاور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کو
- مادہ
- حمل
- اصل لفظ
- حَمَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāاوپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ذَاتِdhātiوالی کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذُو
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَلْوَٰحٍalwāḥinتختوں
- مادہ
- لوح
- اصل لفظ
- لَوْح
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَدُسُرٍwadusurinاور میخوں والی کے
- مادہ
- دسر
- اصل لفظ
- دُسُر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
تفسیر
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی کشتی پر سوار کر لیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan