النجم ۵۳:۳۵
أَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرَىٰٓ
aAAindahu AAilmu alghaybi fahuwa yara
تراجم
کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟[1]
- یعنی کیا وہ دیکھ رہا ہے کہ اس نےفی سبیل اللہ خرچ کیا تواس کا مال ختم ہو جائے گا؟ نہیں، غیب کا یہ علم اس کے پاس نہیں ہے بلکہ وہ خرچ کرنے سے گریز محض بخل، دنیا کی محبت اور آخرت پر عدم یقین کی وجہ سے کر رہا ہے اور اطاعت الٰہی سے انحراف کی وجوہات بھی یہی ہیں۔
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے جو وہ دیکھ رہا ہو ؟
لفظ بہ لفظ
- أَعِندَهُۥaʿindahuکیا اس کے پاس
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- عِلْمُʿil'muعلم
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عِلْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْغَيْبِl-ghaybiغیب ہے
- مادہ
- غيب
- اصل لفظ
- غَيْب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فَهُوَfahuwaتو وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ضمیرِ شخصی
- يَرَىٰٓyarāدیکھ رہا ہے
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ (سب کچھ) دیکھ رہا ہے (١) ٣٥۔١ یعنی کیا وہ دیکھ رہا ہے کہ اس نے فی سبیل اللہ خرچ کیا تو اس کا مال ختم ہو جائے گا؟ نہیں، غیب کا یہ علم اس کے پاس نہیں ہے بلکہ وہ خرچ کرنے سے گریز محض بخل، دنیا کی محبت اور آخرت پر عدم یقین کی وجہ سے کر رہا ہے اور اطاعت الٰہی سے انحراف کی وجوہات بھی یہی ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan