النجم ۵۳:۲۵
فَلِلَّهِ ٱلۡأٓخِرَةُ وَٱلۡأُولَىٰ
Falillahi al-akhiratu wal-oola
تراجم
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان.[1]
- یعنی وہی ہو گا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔
(نہیں) کیونکہ آخرت اور دنیا تو تمام تر اللہ ہی کے اختیار میں ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اللہ ہی کے ساتھ ہے یہ جہان اور وہ جہان (١) ٢٥۔١ یعنی وہی ہوگا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan