تِلۡكَ إِذٗا قِسۡمَةٞ ضِيزَىٰٓ
Tilka ithan qismatun deeza
تراجم
یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے.[1]
Urdu - Muhammad Junagarhiپھر تو یہ بڑی بھونڈی تقسیم ہوئی۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- تِلْكَtil'kaیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- إِذًاidhanتب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذًا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جواب
- قِسْمَةٌqis'matunایک تقسیم ہے
- اصل لفظ
- قِسْمَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ضِيزَىٰٓḍīzāظلم کی
- اصل لفظ
- ضِيزَى
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یہ تو اب بڑی بے انصافی کی تقسیم ہے۔ (۱)
٢٢۔١ ضِیْزیٰ، حق و صواب سے ہٹی ہوئی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan