النجم ۵۳:۲۱
أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ
Alakumu aththakaru walahual-ontha
تراجم
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟[1]
- مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے، یہ اس کی تردید ہے، جیسا کہ متعدد جگہ یہ مضمون گزر چکا ہے۔
کیا تمہارے لیے تو بیٹے ہوں، اور اللہ کے لیے بیٹیاں ؟ [1]
- : مشرکین مکہ فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں کہا کرتے تھے، یہ ان کے اس عقیدے کی طرف اشارہ ہے کہ تم خود تو بیٹیوں کو ناپسند کرتے ہو اور اللہ تعالیٰ کی طرف بیٹیاں منسوب کر رکھی ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- أَلَكُمُalakumuکیا تمہارے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلذَّكَرُl-dhakaruلڑکے ہیں
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذَكَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَلَهُwalahuاور اس کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلْأُنثَىٰl-unthāلڑکیاں
- مادہ
- انث
- اصل لفظ
- أُنثَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
کیا تمہارے لئے لڑکے اور اللہ کے لئے لڑکیاں ہیں (١) ٢١۔١ مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے، یہ اس کی تردید ہے، جیسا کہ متعدد جگہ یہ مضمون گزر چکا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan