النجم ۵۳:۱۷
مَا زَاغَ ٱلۡبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ
Ma zagha albasaru wamatagha
تراجم
نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی.[1]
- یعنی نبی ﹲ کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ اس حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقرر کر دی گئی تھی۔ (ایسرالتفاسیر)۔
(پیغمبر کی) آنکھ نہ تو چکرائی اور نہ حد سے آگے بڑھی۔ [1]
- : یعنی نہ تو نگاہ نے دیکھنے میں کوئی دھوکا کھایا، اور نہ وہ اس حد سے آگے بڑھی جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے مقرر فرمادی تھی کہ اس سے آگے نہ دیکھے۔
لفظ بہ لفظ
- مَاmāنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- زَاغَzāghaکجی کی
- مادہ
- زيغ
- اصل لفظ
- زاغَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْبَصَرُl-baṣaruنگاہ نے
- مادہ
- بصر
- اصل لفظ
- بَصَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَمَاwamāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- طَغَىٰṭaghāوہ حد سے بڑھی
- مادہ
- طغي
- اصل لفظ
- طَغَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی (١) ١٧۔١ یعنی نبی کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ کے لئے مقرر کر دی گئی تھی۔ (ایسر التفاسیر)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan