النجم ۵۳:۱۰
فَأَوۡحَىٰٓ إِلَىٰ عَبۡدِهِۦ مَآ أَوۡحَىٰ
Faawha ila AAabdihi maawha
تراجم
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی[1] جو بھی پہنچائی.
- یعنی جبرائیل (عليه السلام) ، اللہ کےبندے حضرت محمد ﹲ کے لیےجو وحی یا پیغام لے کر آئے تھے، وہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا۔
اس طرح اللہ کو اپنے بندے پر جو وحی نازل فرمانی تھی، وہ نازل فرمائی۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَوْحَىٰٓfa-awḥāتو اس نے وحی کی
- مادہ
- وحي
- اصل لفظ
- أَوْحَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- عَبْدِهِۦʿabdihiاس کے بندے کی
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبْد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مَآmāجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- أَوْحَىٰawḥāاس نے وحی کی۔ وحی پہنچائی
- مادہ
- وحي
- اصل لفظ
- أَوْحَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan