الطور ۵۲:۱۳
يَوۡمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا
Yawma yudaAAAAoona ila narijahannama daAAAAa
تراجم
جس دن وه دھکے دے[1] دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے.
- الدَّعُّ کے معنی ہیں نہایت سختی کے ساتھ دھکیلنا۔
اس دن جب انہیں دھکے دے دے کر جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- يَوْمَyawmaجس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يُدَعُّونَyudaʿʿūnaدھکے دیئے جائیں گے ان کو
- مادہ
- دعع
- اصل لفظ
- يَدُعُّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- نَارِnāriآگ کی
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- اسم
- جَهَنَّمَjahannamaجہنم کی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- جَهَنَّم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- دَعًّاdaʿʿanدھکے مارنا
- مادہ
- دعع
- اصل لفظ
- دَعّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جس دن وہ دھکے دے (١) کر آتش جہنم کی طرف لائے جائیں گے۔ ١٣۔١ الدَّعُّ کے معنی ہیں نہایت سختی کے ساتھ دھکیلنا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan