الطور ۵۲:۱۲
ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضٖ يَلۡعَبُونَ
Allatheena hum fee khawdinyalAAaboon
تراجم
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.[1]
- یعنی اپنے کفر وباطل میں مصروف اور حق کی تکذیب واستہزا میں لگے ہوئے ہیں۔
جو بےہودہ باتوں میں ڈوبے ہوئے کھیل رہے ہیں
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- هُمْhumوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- خَوْضٍkhawḍinجھگڑے
- مادہ
- خوض
- اصل لفظ
- خَوْض
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَلْعَبُونَyalʿabūnaاچھل کود کر رہے ہیں
- مادہ
- لعب
- اصل لفظ
- يَلْعَبْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
جو اپنی بیہودہ گوئی میں اچھل کود رہے ہیں (١) ١٢۔١ یعنی اپنے کفر و باطل میں مصروف اور حق کی تکذیب استہزاء میں لگے ہوئے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan