فَوَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
Fawaylun yawma-ithin lilmukaththibeen
تراجم
اس دن جھٹلانے والوں کو (پوری) خرابی ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiتو اس دن بڑی خرابی ہوگی ان کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَوَيْلٌfawaylunپس ہلاکت ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- وَيْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · اسم
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- لِّلْمُكَذِّبِينَlil'mukadhibīnaجھٹلانے والوں کے لیے
- اصل لفظ
- مُكَذِّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اس دن جھٹلانے والوں کی (پوری) خرابی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan