الطور ⁦۵۲:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۳ · پارہ ۲۷

هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ

Hathihi annaru allateekuntum biha tukaththiboon

تراجم

یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ جہنم پر مقرر فرشتے (زبانیہ) انہیں کہیں گے۔

(کہ) یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. هَٰذِهِhādhihiیہ ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    تنبیہ · اسمِ اشارہ
  2. ٱلنَّارُl-nāruآگ
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. ٱلَّتِىallatīوہ جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. كُنتُمkuntumتھے تم
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. بِهَاbihāاس کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. تُكَذِّبُونَtukadhibūnaتم جھٹلاتے
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے (١)۔ ١٤۔١ یہ جہنم پر مقرر فرشتے انہیں کہیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan