الذاريات ۵۱:۲۷
فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيۡهِمۡ قَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ
Faqarrabahu ilayhim qala alata/kuloon
تراجم
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں.[1]
- یعنی سامنے رکھنےکے باوجود انہوں نے کھانے کی طرف ہاتھ ہی نہیں بڑھایا تو پوچھا۔
اور اسے ان مہمانوں کے سامنے رکھا۔ کہنے لگے : کیا آپ لوگ کھاتے نہیں ؟
لفظ بہ لفظ
- فَقَرَّبَهُۥٓfaqarrabahuپھر اس نے قریب کیا اس کو
- مادہ
- قرب
- اصل لفظ
- قَرَّبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَيْهِمْilayhimان کی طرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- قَالَqālaکہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَلَاalāکیا نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ نفی
- تَأْكُلُونَtakulūnaتم کھاتے ہو ؟۔ کیا تم کھاؤ گے نہیں ؟
- مادہ
- اكل
- اصل لفظ
- أَكَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں۔ (۱) ۲۷۔۱ یعنی سامنے رکھنے کے باوجود انہوں نے کھانے کی طرف ہاتھ ہی نہیں بڑھایا تو پوچھا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan