الذاريات ۵۱:۲۶
فَرَاغَ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ فَجَآءَ بِعِجۡلٖ سَمِينٖ
Faragha ila ahlihi fajaabiAAijlin sameen
تراجم
پھر (چﭗ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) ﻻئے.
پھر چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گئے اور ایک موٹا سا بچھڑا لے آئے۔
لفظ بہ لفظ
- فَرَاغَfarāghaپھر وہ گیا
- مادہ
- روغ
- اصل لفظ
- راغَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- إِلَىٰٓilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- أَهْلِهِۦahlihiاپنے گھر والوں کی (طرف)
- مادہ
- اهل
- اصل لفظ
- أَهْل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَجَآءَfajāaپھر لے آیا
- مادہ
- جيا
- اصل لفظ
- جاءَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- بِعِجْلٍbiʿij'linایک بچھڑا (بھنا ہوا)
- مادہ
- عجل
- اصل لفظ
- عِجْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- سَمِينٍsamīninموٹا تازہ
- مادہ
- سمن
- اصل لفظ
- سَمِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پھر (چپ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) لائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan