الذاريات ۵۱:۱۴
ذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ
Thooqoo fitnatakum hatha allatheekuntum bihi tastaAAjiloon
تراجم
اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو[1] ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے.
- فِتْنَةٌ، بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔
کہ چکھو مزہ اپنی شرارت کا۔ یہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم یہ مطالبہ کرتے تھے کہ وہ جلدی آجائے۔ [1]
- : کافر لوگوں کو جب آخرت کے عذاب سے ڈرایا جاتا تھا تو وہ کہتے تھے کہ وہ عذاب ابھی کیوں نہیں آجاتا۔
لفظ بہ لفظ
- ذُوقُوا۟dhūqūچکھو
- مادہ
- ذوق
- اصل لفظ
- ذاقُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِتْنَتَكُمْfit'natakumاپنی گمراہی کو۔ اپنے عذاب کو
- مادہ
- فتن
- اصل لفظ
- فِتْنَة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- هَٰذَاhādhāیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- ٱلَّذِىalladhīوہ چیز ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- كُنتُمkuntumتھے تم
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِهِۦbihiساتھ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- تَسْتَعْجِلُونَtastaʿjilūnaتم جلدی مچاتے
- مادہ
- عجل
- اصل لفظ
- اسْتَعْجَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اپنی فتنہ پردازی کا مزہ چکھو (١) یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے۔ ١٤۔١ فِتْنَۃ بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan