الذاريات ۵۱:۱۳
يَوۡمَ هُمۡ عَلَى ٱلنَّارِ يُفۡتَنُونَ
Yawma hum AAala annariyuftanoon
تراجم
ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے.[1]
- يُفْتَنُونَ کے معنی ہیں يُحَرَّقُونَ وَيُعَذَّبُونَ، جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر جانچا پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ آگ میں ڈالے جائیں گے۔
اس دن ہوگا جب انہیں آگ پر تپایا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- يَوْمَyawmaاس روز
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- هُمْhumوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلنَّارِl-nāriآگ
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- يُفْتَنُونَyuf'tanūnaتپائے جائیں گے
- مادہ
- فتن
- اصل لفظ
- فَتَنُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے (١) ١٣۔١ یفتنون کے معنی ہیں یحرقون ویعذبون جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ ڈالے جائیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan