الذاريات ۵۱:۱۲
يَسۡـَٔلُونَ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلدِّينِ
Yas-aloona ayyana yawmu addeen
تراجم
پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟
پوچھتے ہیں کہ : جزاء و سزا کا دن کب ہوگا ؟ [1]
- : یہ سوال حقیقت جاننے کے لیے نہیں، بلکہ اس کا مذاق اڑانے کے لیے کرتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan