الذاريات ۵۱:۱۱
ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي غَمۡرَةٖ سَاهُونَ
Allatheena hum fee ghamratin sahoon
تراجم
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں.
جو غفلت میں ایسے ڈوبے ہیں کہ سب کچھ بھلائے بیٹھے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَalladhīnaیہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- هُمْhumوہ ہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- غَمْرَةٍghamratinجو غفلت (میں)
- مادہ
- غمر
- اصل لفظ
- غَمْرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- سَاهُونَsāhūnaبھولے ہوئے ہیں
- مادہ
- سهو
- اصل لفظ
- ساهي
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan