الدخان ۴۴:۵
أَمۡرٗا مِّنۡ عِندِنَآۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَ
Amran min AAindina inna kunnamursileen
تراجم
ہمارے پاس سے حکم ہوکر[1] ، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.[2]
(نیز) ہم ایک پیغمبر بھیجنے والے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- أَمْرًاamranایک حکم
- مادہ
- امر
- اصل لفظ
- أَمْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنْminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- عِندِنَآʿindināہماری طرف ۔ ہمارے پاس
- مادہ
- عند
- اصل لفظ
- عِند
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- إِنَّاinnāبیشک ہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- كُنَّاkunnāتھے ہم
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مُرْسِلِينَmur'silīnaبھیجنے والے
- مادہ
- رسل
- اصل لفظ
- مُرْسِل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ہمارے پاس سے حکم ہو کر (١) ہم ہی ہیں رسول بنا کر بھیجنے والے۔ ٥۔١ یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم و اذن اور ہماری تقدیر و مشیت سے ہوتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan