الدخان ۴۴:۴۵
كَٱلۡمُهۡلِ يَغۡلِي فِي ٱلۡبُطُونِ
Kalmuhli yaghlee fee albutoon
تراجم
جو مثل تلچھٹ[1] کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.
- مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔
تیل کی تلچھٹ جیسا۔ وہ لوگوں کے پیٹ میں اس طرح جوش مارے گا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو مثل تلچھٹ(١) کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے۔ ٤٥۔١ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan