الدخان ⁦۴۴:۳۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۷ · پارہ ۲۵

إِنۡ هِيَ إِلَّا مَوۡتَتُنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُنشَرِينَ

In hiya illa mawtatuna al-oolawama nahnu bimunshareen

تراجم

کہ (آخری چیز) یہی ہماری پہلی بار (دنیا سے) مرجانا ہے اور ہم[1] دوباره اٹھائے نہیں جائیں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی یہ دنیا کی زندگی ہی بس آخری زندگی ہے۔ اس کے بعد دوبارہ زندہ ہونا اور حساب کتاب ہونا ممکن نہیں ہے۔

کہ : اور کچھ نہیں ہے، بس ہماری وہی پہلی موت ہوگی اور ہمیں دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنْinنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. هِىَhiyaیہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  4. مَوْتَتُنَاmawtatunāہماری موت
    مادہ
    موت
    اصل لفظ
    مَوْتَت
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  5. ٱلْأُولَىٰl-ūlāپہلی
    مادہ
    اول
    اصل لفظ
    أَوَّل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. وَمَاwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  7. نَحْنُnaḥnuہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  8. بِمُنشَرِينَbimunsharīnaاٹھائے جانے والے
    مادہ
    نشر
    اصل لفظ
    مُنشَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم

تفسیر

کہ (آخری چیز) یہی ہمارا پہلی بار (دنیا سے) مر جانا اور ہم (١) دوبارہ اٹھائے نہیں جائیں گے۔ ٣٥۔١ یعنی یہ دنیا کی زندگی ہی بس آخری زندگی ہے اس کے بعد دوبارہ زندہ ہونا اور حساب کتاب ہونا ممکن نہیں ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan