الدخان ⁦۴۴:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۶ · پارہ ۲۵

أَنۡ أَدُّوٓاْ إِلَيَّ عِبَادَ ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ

An addoo ilayya AAibada Allahiinnee lakum rasoolun ameen

تراجم

کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر[1] دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. عِبَادَ اللهِ سے مراد یہاں موسیٰ (عليه السلام) کی قوم بنی اسرائیل ہے جسے فرعون نے غلام بنارکھا تھا۔ حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے اپنی قوم کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
  2. اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔

(اور انہوں نے کہا تھا کہ) اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کردو۔ [1] میں تمہاری طرف ایک امانت دار پیغمبر بن کر آیا ہوں۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد بنو اسرائیل ہیں جن کو فرعون نے غلام بنایا ہوا تھا۔ دیکھئے سورة طٰہٰ : 47

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَنْan(اس نے کہا) کہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تفسیر
  2. أَدُّوٓا۟addūحوالے کر دو
    مادہ
    ادي
    اصل لفظ
    يُؤَدِّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. إِلَىَّilayyaمیری طرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. عِبَادَʿibādaبندوں
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عَبْد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ٱللَّهِl-lahiاللہ کے کو
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  6. إِنِّىinnīبیشک میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  7. لَكُمْlakumتمہارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  8. رَسُولٌrasūlunرسول ہوں
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    رَسُول
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. أَمِينٌamīnunامانت دار
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    أَمِين
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کر (١) دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں (٢)۔ ١٨۔١ عِبَادَ اللّٰہِ سے مراد یہاں موسیٰ علیہ السلام کی قوم بنی اسرائیل ہے جسے فرعون نے غلام بنا رکھا تھا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کی آزادی کا مطالبہ کیا۔ ١٨۔٢ اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan