الزخرف ۴۳:۱۷
وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُم بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحۡمَٰنِ مَثَلٗا ظَلَّ وَجۡهُهُۥ مُسۡوَدّٗا وَهُوَ كَظِيمٌ
Wa-itha bushshira ahaduhum bimadaraba lirrahmani mathalan thallawajhuhu muswaddan wahuwa katheem
تراجم
(حاﻻنکہ) ان میں سے کسی کو جب اس چیز کی خبر دی جائے جس کی مثال اس نے (اللہ) رحمٰن کے لیے بیان کی ہے تو اس کا چہره سیاه پڑ جاتا ہے اور وه غمگین ہو جاتا ہے.
حالانکہ ان میں سے کسی کو جب اس (بیٹی) کی (ولادت) خوشخبری دی جاتی ہے جو اس نے خدائے رحمن کی طرف منسوب کر رکھی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑجاتا ہے، اور وہ دل ہی دل میں گھٹتا رہتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَاwa-idhāحالانکہ جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- بُشِّرَbushiraخوش خبری دی جاتی ہے
- مادہ
- بشر
- اصل لفظ
- بُشِّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَحَدُهُمaḥaduhumان میں سے کسی ایک کو
- مادہ
- احد
- اصل لفظ
- أَحَد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- بِمَاbimāساتھ اس کے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- ضَرَبَḍarabaاس نے بیان کیا
- مادہ
- ضرب
- اصل لفظ
- ضَرَبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لِلرَّحْمَٰنِlilrraḥmāniرحمن کے لیے
- مادہ
- رحم
- اصل لفظ
- رَحْمٰن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- مَثَلًاmathalanمثال
- مادہ
- مثل
- اصل لفظ
- مَثَل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ظَلَّẓallaہوجاتا ہے
- مادہ
- ظلل
- اصل لفظ
- ظَلَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- وَجْهُهُۥwajhuhuاس کا چہرا
- مادہ
- وجه
- اصل لفظ
- وَجْه
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مُسْوَدًّاmus'waddanسیاہ
- مادہ
- سود
- اصل لفظ
- مُسْوَدّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَهُوَwahuwaاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ضمیرِ شخصی
- كَظِيمٌkaẓīmunغم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
- مادہ
- كظم
- اصل لفظ
- كَظِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
(حالانکہ) ان میں سے کسی کو جب اس چیز کی خبر دی جائے جس کی مثال اس نے (اللہ) رحمٰن کے لئے بیان کی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑ جاتا ہے اور وہ غمگین ہو جاتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan