الزخرف ۴۳:۱۶
أَمِ ٱتَّخَذَ مِمَّا يَخۡلُقُ بَنَاتٖ وَأَصۡفَىٰكُم بِٱلۡبَنِينَ
Ami ittakhatha mimma yakhluqubanatin waasfakum bilbaneen
تراجم
کیا اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا.[1]
بھلا کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے تو بیٹیاں پسند کی ہیں، اور تمہیں بیٹوں کے لیے منتخب کیا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- أَمِamiیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- ٱتَّخَذَittakhadhaاس نے انتخاب کرلیں
- مادہ
- اخذ
- اصل لفظ
- اتَّخَذَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِمَّاmimmāاس میں سے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- يَخْلُقُyakhluquوہ پیدا کرتا ہے
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بَنَاتٍbanātinبیٹیاں
- مادہ
- بني
- اصل لفظ
- بِنْت
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَأَصْفَىٰكُمwa-aṣfākumاور چن لیا تم کو
- مادہ
- صفو
- اصل لفظ
- أَصْفَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِٱلْبَنِينَbil-banīnaساتھ بیٹوں کے
- مادہ
- بني
- اصل لفظ
- بُنَىّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan