الصافات ۳۷:۹۳
فَرَاغَ عَلَيۡهِمۡ ضَرۡبَۢا بِٱلۡيَمِينِ
Faragha AAalayhim darban bilyameen
تراجم
پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے.[1]
- رَاغَ کے معنی ہیں، مَالَ، ذَهَبَ، أَقْبَلَ، یہ سب متقارب المعنی ہیں، ان کی طرف متوجہ ہوئے ضَرْبٌ بِالْيَمِينِ کا مطلب ہے ان کو زور سے مار مار کر توڑ ڈالنا۔
پھر وہ پوری قوت سے مارتے ہوئے ان (بتوں) پر پل پڑے۔
لفظ بہ لفظ
- فَرَاغَfarāghaپھر پلٹا
- مادہ
- روغ
- اصل لفظ
- راغَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ضَرْبًۢاḍarbanضرب لگاتے ہوئے
- مادہ
- ضرب
- اصل لفظ
- ضَرْب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بِٱلْيَمِينِbil-yamīniدائیں ہاتھ سے
- مادہ
- يمن
- اصل لفظ
- يَمِين
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے (١)۔ ٩٣۔١ مطلب یہ ہے کہ ان کو زور سے مار مار کر توڑ ڈالا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan