الصافات ⁦۳۷:۸۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۹ · پارہ ۲۳

فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

Fama thannukum birabbialAAalameen

تراجم

تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

تو پھر جو ذات سارے جہانوں کو پالنے والی ہے، اس کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَاfamāتو کیا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ استفہام
  2. ظَنُّكُمẓannukumگمان تمہارا
    مادہ
    ظنن
    اصل لفظ
    ظَنّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. بِرَبِّbirabbiکے ساتھ رب
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  4. ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaالعالمین
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عالَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ (١) ٨٧۔١ یعنی اتنی قبیح حرکت کرنے کے باوجود کیا تم پر ناراض نہیں ہوگا اور تمہیں سزا نہیں دے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan