الصافات ⁦۳۷:۸۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۹ · پارہ ۲۳

أَئِفۡكًا ءَالِهَةٗ دُونَ ٱللَّهِ تُرِيدُونَ

A-ifkan alihatan doona Allahitureedoon

تراجم

کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اپنی طرف سے ہی جھوٹ گھڑ کے کہ یہ معبود ہیں، تم اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہو، دراں حالیکہ یہ پتھر اور مورتیاں ہیں۔

کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ موٹ کے خدا چاہتے ہو ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَئِفْكًاa-if'kanکیا گھڑے ہوئے
    مادہ
    افك
    اصل لفظ
    إِفْك
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · اسم
  2. ءَالِهَةًālihatanمعبودوں کو
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    إِلٰه
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. دُونَdūnaسوا
    مادہ
    دون
    اصل لفظ
    دُون
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان
  4. ٱللَّهِl-lahiاللہ کے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  5. تُرِيدُونَturīdūnaتم چاہتے ہو
    مادہ
    رود
    اصل لفظ
    أَرادَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟ (١) ٨٦۔١ یعنی اپنی طرف سے گھڑ کے کہ یہ معبود ہیں، تم اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہو، درآں حالیکہ یہ پتھر اور مورتیاں ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan