الصافات ۳۷:۸۴
إِذۡ جَآءَ رَبَّهُۥ بِقَلۡبٖ سَلِيمٍ
Ith jaa rabbahu biqalbinsaleem
تراجم
جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل ﻻئے.
جب وہ اپنے پروردگار کے پاس صاف ستھرا دل لے کر آئے۔
لفظ بہ لفظ
- إِذْidhجب وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- جَآءَjāaآئے
- مادہ
- جيا
- اصل لفظ
- جاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- رَبَّهُۥrabbahuاپنے رب کے پاس
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- بِقَلْبٍbiqalbinدل کے ساتھ
- مادہ
- قلب
- اصل لفظ
- قَلْب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- سَلِيمٍsalīminسلامت
- مادہ
- سلم
- اصل لفظ
- سَلِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جبکہ اپنے رب کے پاس بےعیب دل لائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan