الصافات ⁦۳۷:۷۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۹ · پارہ ۲۳

وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ

Watarakna AAalayhi fee al-akhireen

تراجم

اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی قیامت تک آنے والے اہل ایمان میں ہم نے نوح (عليه السلام) کا ذکر خیر باقی چھوڑ دیا ہے اور وہ سب نوح (عليه السلام) پر سلام بھیجتے ہیں اور بھیجتے رہیں گے۔

اور جو لوگ ان کے بعد آئے ان میں یہ روایت قائم کی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَرَكْنَاwataraknāاور چھوڑ دیا ہم نے
    مادہ
    ترك
    اصل لفظ
    تَرَكَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. عَلَيْهِʿalayhiاس پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْءَاخِرِينَl-ākhirīnaبعد والوں
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    آخِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا (١) ٧٨۔١ یعنی قیامت تک آنے والے اہل ایمان میں ہم نے نوح علیہ السلام کا ذکر خیر باقی چھوڑ دیا ہے اور وہ سب نوح علیہ السلام پر سلام بھیجتے ہیں اور بھیجتے رہیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan