الصافات ۳۷:۷۴
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ
Illa AAibada Allahialmukhlaseen
تراجم
سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.[1]
- یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان وتوحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔ مُخْلِصِينَ، وہ لوگ جو عذاب سے بچے رہے، مُنْذَرِينَ (تباہ ہونے والی قوموں) کے اجمالی ذکر کے بعد اب چند مُنْذِرِينَ (پیغمبروں) کاذکر کیا جا رہا ہے۔
البتہ جو اللہ کے برگزیدہ بندے تھے (وہ محفوظ رہے)
لفظ بہ لفظ
تفسیر
سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے (١) ٧٤۔١ یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان و توحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan