الصافات ۳۷:۵۹
إِلَّا مَوۡتَتَنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ
Illa mawtatana al-oolawama nahnu bimuAAaththabeen
تراجم
بجز پہلی ایک موت[1] کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں.
- جو دنیا میں آچکی۔ اب ہمارے لئے موت ہے نہ عذاب۔
سوائے اس موت کے جو ہمیں پہلے آچکی ؟ اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہوگا ؟
لفظ بہ لفظ
- إِلَّاillāمگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حصر
- مَوْتَتَنَاmawtatanāہماری موت
- مادہ
- موت
- اصل لفظ
- مَوْتَت
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْأُولَىٰl-ūlāجو پہلے آچکی
- مادہ
- اول
- اصل لفظ
- أَوَّل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَمَاwamāاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- نَحْنُnaḥnuہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- بِمُعَذَّبِينَbimuʿadhabīnaعذاب دئیے جانے والے
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- مُعَذَّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
تفسیر
بجز پہلی ایک موت کے، (١) اور ہم نہ عذاب کیے جانے والے ہیں۔ ٥٩۔١ جو دنیا میں آچکی۔ اب ہمارے لئے موت ہے نہ عذاب۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan